مواد پر جائیں

شرائطِ استعمال

اس سائٹ پر موجود معلومات

یہاں دی گئی معلومات عمومی نوعیت کی ہیں اور کسی مستند معالج کے مشورے کا متبادل نہیں۔ اپنی صحت کے بارے میں ہمیشہ ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

اپائنٹمنٹ اور فیس

اپائنٹمنٹ کی بکنگ ہسپتال پورٹل پر ہوتی ہے۔ اس سائٹ پر درج فیس اندازاً ہے اور تبدیل ہو سکتی ہے؛ کاؤنٹر پر طے شدہ رقم لاگو ہوگی۔

دیگر سائٹس کے روابط

جہاں ہم کسی اور سائٹ کا لنک دیتے ہیں، وہاں کے مواد یا طریقہ کار کے ہم ذمہ دار نہیں۔