مواد پر جائیں
برانچ ہسپتالچوبیس گھنٹے ایمرجنسی

حیدرآباد

نیو حیدرآباد سٹی، حیدرآباد
حیدرآباد کے اندر کا منظر

حیدرآباد کے بارے میں

دی ماڈرن ہسپتال حیدرآباد

حیدرآباد میں کینسر کا علاج کروانا ہو تو سب سے پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ شہر میں کون سی سہولیات اور اسپیشلسٹ ڈاکٹرز دستیاب ہیں؟

دی ماڈرن ہسپتال حیدرآباد 14 اگست 2026 کو نیو حیدرآباد سٹی میں کھولا گیا۔ یہ 100 بیڈ کا ہسپتال ہے، جس کا مقصد حیدرآباد اور آس پاس کے علاقوں کے مریضوں کے لیے کینسر کا علاج آسان اور قریب بنانا ہے۔ کینسر کے علاج کے ساتھ ساتھ، یہاں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز ، ٹیسٹ اور ڈائیگنوسٹک سروسز، ایمرجنسی، ہسپتال میں داخل مریضوں کا علاج، اور آئی سی یو کی سہولت بھی موجود ہے۔ ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال ہونے کی وجہ سے یہاں علاج کی بہت سی سہولیات آپ کو حیدرآباد میں ہی میصر ہوجاتی ہیں۔

کینسر کے علاج میں کئی بار ڈاکٹر کے پاس جانا پڑتا ہے، مختلف ٹیسٹ کروانے ہوتے ہیں، اور مزید علاج کے بارے میں فیصلے کرنے ہوتے ہیں۔ چاہے آپ پہلی بار چیک اپ کروانا چاہتے ہوں یا اپنا علاج جاری رکھنا چاہتے ہوں، دی ماڈرن ہسپتال حیدرآباد میں اسپیشلسٹ ڈاکٹرز اور سہولیات آپ کو شہر میں ہی مل جاتی ہیں، تاکہ ہر آپکو علاج کے لئے بیرون شہر نہ جانا پڑے ۔

رابطہ اور مقام

پتہ

نیو حیدرآباد سٹی، حیدرآباد

راستہ دیکھیں

مریضوں کے لیے سہولیات

  • Emergency Department
  • Neonatal Intensive Care Unit (NICU)
  • Labour Room
  • Operating Theatre (OT)
  • Paediatrics Department (Child Healthcare)
  • Gynaecology Department (Women's Healthcare)
  • Radiology Department
  • Laboratory Diagnostic Services
  • Pharmacy Services
  • Dentistry Department (Dental Care)