مواد پر جائیں
مرکزی کیمپس

کراچی

گلشن اقبال، بلاک 7، سفاری پارک کے سامنے، کراچی
کراچی کے اندر کا منظر

کراچی کے بارے میں

دی ماڈرن ہسپتال، کراچی

دی ماڈرن ہسپتال کراچی، یونیورسٹی روڈ، بلاک 7، گلشنِ اقبال میں سفاری پارک کے سامنے واقع ہے۔ یہ 140 بیڈ کا ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال ہے، یعنی چاہے آپ کو اسپیشلسٹ ڈاکٹر کو دکھانا ہو، کوئی ٹیسٹ کروانا ہو یا اپنا علاج جاری رکھنا ہو، سب کچھ ایک ہی جگہ پر مل جاتا ہے۔

یہاں دل، ہڈیوں، بچوں اور خواتین کے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز موجود ہیں۔ اس کے ساتھ آپریشن، ڈیلیوری، ہسپتال میں داخلے اور آئی سی یو کی سہولت بھی ہے۔ اگر ڈاکٹر کوئی ٹیسٹ یا دوا لکھ دے، تو ریڈیالوجی، لیب اور فارمیسی بھی ہسپتال کے اندر ہی ہیں، کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔

ایمرجنسی کی صورت میں دی ماڈرن ہسپتال کراچی میں 24 گھنٹے ایمرجنسی کی سہولت موجود ہے۔ اس کے علاوہ دی ماڈرن ہسپتال کے پورے نیٹ ورک کے پاس 35 ایمبولینسز ہیں، جو ایمرجنسی میں مریضوں کو ہسپتال تک پہنچانے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا کام کرتی ہیں۔

رابطہ اور مقام

پتہ

گلشن اقبال، بلاک 7، سفاری پارک کے سامنے، کراچی

راستہ دیکھیں

مریضوں کے لیے سہولیات

  • CT Scan
  • Digital X-Ray
  • Ultrasound & Doppler
  • Mammography
  • Laboratory Services (24/7)
  • Blood Bank Services
  • Cardiac Catheterisation Laboratory (Cath Lab)
  • Endoscopy & Bronchoscopy Services
  • Neurosurgery
  • General Surgery
  • Laparoscopic Surgery
  • Specialized Burn Care Incubator
  • Paediatrics
  • Dental Department
  • Dialysis Unit
  • Orthopaedic Surgery
  • Maternity & Gynaecology Services
  • Emergency Department (24/7)
  • Intensive Care Unit (ICU)
  • Paediatric Intensive Care Unit (PICU)
  • Neonatal Intensive Care Unit (NICU)
  • General Medicine & Inpatient Wards
  • Fully equipped operating theatres (Major & Minor OTs)
  • Minimally invasive (keyhole) surgery
  • Cardiac interventions (angiography, angioplasty, etc.)
  • Image-guided procedures
  • Emergency surgical services (24/7)
  • Organised OPD (outpatient) & IPD (inpatient) services
  • Privacy-focused arrangements for women
  • Clean, safe, and well-monitored clinical environment
  • Dedicated wards and recovery areas
  • Modern medical equipment and digital systems
  • Emergency & critical care services
  • 24/7 Emergency & trauma care
  • Advanced life support (ALS) ambulances
  • Rescue & emergency medical services (EMS)
  • Critical care monitoring